بیٹیوں کو عید دینے کیلئے جانے والی ضعیف خاتون اغوا

بیٹیوں کو عید دینے کیلئے جانے والی ضعیف خاتون اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیٹیوں کو عید دینے کیلئے گھر سے جانیوالی ضعیف العمر خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کنک بستی کے رہائشی اعجاز حسین نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 70سالہ والدہ انوری بی بی اپنی بیٹیوں کو عید دینے کیلئے گھر سے گئی۔ جسے راستے سے ہی ملز موں کی جانب سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں