منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار،ڈیڑھ کلو چرس برآمد

تلونڈی(نامہ نگار)پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے علاقہ پل میرے سے منشیات فروش کو گرفتارکرکے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمدکرلی،ڈی پی اوقصور کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروش عثمان غنی سے 15سوگرام سے زائد چرس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے علاقہ پل میرے سے منشیات فروش کو گرفتارکرکے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمدکرلی،ڈی پی اوقصور کی ہدایت پر پولیس نے منشیات فروش عثمان غنی سے 15سوگرام سے زائد چرس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں