ہیڈبمبانوالہ:سرکاری سکولوں سے لاکھوں کا سامان چوری

ہیڈبمبانوالہ:سرکاری سکولوں  سے لاکھوں کا سامان چوری

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )دو سرکاری سکولوں میں چوری کی واردات ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھارانوالہ سے چور کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک اورریم معہ ویکیوم کلینر جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دھامونکے سے چور دو ٹیب اور نیٹ ڈیوائس چوری کر کے لے گئے ، ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دو سرکاری سکولوں میں چوری کی واردات ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جھارانوالہ سے چور کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک اورریم معہ ویکیوم کلینر جبکہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دھامونکے سے چور دو ٹیب اور نیٹ ڈیوائس چوری کر کے لے گئے ، ملزموں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں