17 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب کالونی کے حمزہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 17 سالہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب کالونی کے حمزہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 17 سالہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔