کاہنہ :کوڑے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد
کاہنہ (نمائندہ دنیا)کاہنہ کے علاقے صوفیا آباد میں کوڑے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد ہو گئی ۔لاش شاپنگ بیگ میں تھی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ۔
کاہنہ کے علاقے صوفیا آباد میں کوڑے کے ڈھیر سے نومولود کی لاش برآمد ہو گئی ۔لاش شاپنگ بیگ میں تھی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ۔