مخالفین نے فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے فائرنگ کرکے شہری کو شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
چک نمبر 293 ر۔ب کے رہائشی عادل سبحانی نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش کی بناء پر ملزمان نے اس کے بھائی کو قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش کا سلسلہ شروع کردی ۔