قصور: 5سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ، مقدمہ درج

قصور: 5سالہ بچی سے  چھیڑ چھاڑ، مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے 5سالہ معصوم بچی کو چھیڑ چھاڑ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 تفصیل کے مطابق ظہیر آباد کالونی چونیاں کے رہائشی محمدبلال نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ ظہیر آباد کالونی چونیاں کے رہائشی محمداکرم نے میری 5سالہ بیٹی (ف) کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں