گڑھی شاہو :فلیٹ سے 60سالہ شخص کی لاش برآمد

گڑھی شاہو :فلیٹ سے 60سالہ شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو میں کرائے کے فلیٹ سے 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی۔

 پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر مردہ خانے منتقل کردیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کے حقائق سامنے آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں