اوباش ملز موں نے نوجوان کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش ملز موں نے نوجوان کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ ساندل بار کے علاقہ 31 ج ب میں شاہزیب نامی نوجوان فیکٹری میں کام کے بعد گھر واپس جا رہا تھا کہ۔۔۔
اس دوران محلے کے اوباش ملزمان نے اسے گلی میں قابو کرلیا اور بعد ازاں گھر لیجا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے