بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔چک جھمرہ کے علاقہ میں محمد طاہر کو اسماعیل نے11 لاکھ 50 ہزار کا چیک دیا جوڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔چک جھمرہ کے علاقہ میں محمد طاہر کو اسماعیل نے11 لاکھ 50 ہزار کا چیک دیا جوڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں