بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیر لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ گلبرگ محمد پورہ میں پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تلاشی لینے پر پستول برآمد ہوا پولیس نے ولید ارشد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔
غیر لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ گلبرگ محمد پورہ میں پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تلاشی لینے پر پستول برآمد ہوا پولیس نے ولید ارشد کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔