نامعلوم چور نے سعودیہ پلٹ شہری کے گھر کا صفایا کر دیا

نامعلوم چور نے سعودیہ پلٹ  شہری کے گھر کا صفایا کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم چور سعودیہ پلٹ شہری کے گھر کا صفایا کرگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ رحیم گارڈن میں۔۔۔

نامعلوم چور سعودیہ سے واپس آنے والے شہری فاروق احمد کی غیر موجودگی میں اس کے گھر تالے توڑ کر داخل ہوا اور لاکھوں روپے مالیت کی سعودی کرنسی سمیت دیگر ضروری کاغذات سے بھرا بیگ لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں