نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا

نامعلوم افراد نے نوجوان  کو گولیاں مار کر لہولہان کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم افراد نے نوجوان کو گولیاں مار کر لہولہان کردیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ 72 ج ب میں قربان علی نامی نوجوان کام کے سلسلہ میں بازار جا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اسے زبردستی روکنے کی کوشش کی جس پر مزاحمت کے دوران ملز موں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں