ہیڈبمبانوالہ:جائیداد کا تنازع ،بیٹوں کا والد پر تشدد

ہیڈبمبانوالہ:جائیداد کا  تنازع ،بیٹوں کا والد پر تشدد

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )بیٹوں کا شارع عام پر باپ پر تشدد اور گالم گلوچ کی۔وجاہت علی اور واجد علی نے اپنے باپ عبدالحئی کوجائیداد کے تنازع پر۔۔۔

 شارع عام پر تشدد کا نشانہ بنایا اور زدوکوب کرتے ہوئے کپڑے پھاڑ کر نیم برہنہ کردیا، گالم گلوچ کی اور جان سے ماردینے کی نیت سے گلہ دبایا اور پسٹل تان کر دھمکیاں دیتے رہے ،سٹی پولیس نے دونوں بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں