باٹا پور:اشتہاری گرفتار

باٹا پور:اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) باٹا پور پولیس نے اے کیٹیگری کا اشتہاری گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے ایک سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مشتاق کو گرفتار کر کے اسے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

 باٹا پور پولیس نے اے کیٹیگری کا اشتہاری گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے ایک سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مشتاق کو گرفتار کر کے اسے مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں