بغیر نقشہ منظوری پراپرٹی تعمیر کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ

بغیر نقشہ منظوری پراپرٹی تعمیر  کرنے والے شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری پراپرٹی تعمیر کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے منٹگمری بازار میں شہری کی جانب سے بغیر اجازت اور بغیر نقشہ منظوری بلڈنگ کی تعمیرات کی جا رہی تھیں۔ جس پر مونسپل کارپوریشن نقشہ برانچ ٹیم کی جانب سے کارروائی کرتے ہوئے پراپرٹی کو سیل کر دیا گیا۔ جبکہ اس کے مالک کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں