قریبی تعلقات میں امانت لی رقم خورد برد

قریبی تعلقات میں  امانت لی رقم خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم مبینہ طور پر خوردبرد کر لی گئی۔۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محمد پورہ میں طارق شہزاد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس سے قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی اور مقرر کر دو وقت پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کر لی گئی۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں