سبزہ زار:نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سبزہ زار:نامعلوم شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)سبزہ زار کے علاقے سے 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی۔۔۔

 ایدھی ترجمان کے مطابق سبزاہ زار کے علاقے سے 30سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی ،پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نشے کا عادی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں