کھیتوں سے نامعلوم خاتون کی جلی لاش برآمد
قصور(خبرنگار )نتھووالا کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم 40سالہ خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ،جس کی گردن اور جسم پر کٹ کے نشانات موجود ہیں،پولیس تھانہ صدر لاش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔
نتھووالا کے علاقے میں کھیتوں سے نامعلوم 40سالہ خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے ،جس کی گردن اور جسم پر کٹ کے نشانات موجود ہیں،پولیس تھانہ صدر لاش کو قبضہ میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔