سیالکوٹ:خاتون کو ہراساں کرنے دھمکا نے پر3افراد کیخلا ف مقدمہ

سیالکوٹ:خاتون کو ہراساں کرنے  دھمکا نے پر3افراد کیخلا ف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش اور دھمکیا ں دینے والے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ رانی چک میں پولیس نے فائزہ بی بی کی رپورٹ پر اسے ہراساں ا کرنے کی کوشش کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں ابوبکر اور اسکے دونامعلوم ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں