ڈکیتی کی جھوٹی کال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے چک نمبر 66 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ۔
تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے چک نمبر 66 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیا گیا جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ۔