اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ تھانہ گلبرگ کے ۔۔
علاقے محلہ کمال آباد کے قریب پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔