معمولی تلخ کلامی پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

معمولی تلخ کلامی پر شہری کو  فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے۔۔

 علاقے کینال پارک میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے ساتھ معمولی تلخ کلامی پر اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیا گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں