تہرے قتل کے اشتہاری نے گرفتاری دیدی
لاہور(کرائم رپورٹر)تہرے قتل کے اشتہاری نے سی سی ڈی کاہنہ کوگرفتاری دیدی۔۔۔
ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ملزم اشتہاری نثار احمد 7 سال قبل تین افراد کو قتل کر فرار ہو گیا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ مقدمہ کے قانونی تقاضے پورے کر کے ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی ۔