3 لاکھ 35 ہزار سے زائد جرمانے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی

3 لاکھ 35 ہزار سے زائد  جرمانے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر )بیس دنوں میں ٹریفک پولیس لاہورنے 49 ہزار کے قریب ای چالان جرمانے ریکور کرلئے ،49000 ای چالانوں کی ریکوری کی مد میں۔۔۔

 اب تک 3 کروڑ 7 لاکھ 83 ہزار 947 روپے حکومتی خزانے میں جمع کروائے جا چکے ہیں۔ سرکاری محکموں کی ای چالان ڈیفالٹر گاڑیوں سے بھی ریکوری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔سیف سٹی ڈیٹا سے منسلک ہماری ٹیمیں ڈیفالٹر گاڑی کا پتہ لگا کر فوری کارروائی کرتے ہو ئے جرمانے کی ریکوری کروا رہی ہیں۔سب سے زیادہ 335300 روپے جرمانہ والی موٹر سائیکل کو بھی پکڑ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں