15پر جھوٹی کال، شہری گرفتار

15پر جھوٹی کال، شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری راشد کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہے ۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی پولیس نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر اپنے ساتھ واردات کی جھوٹی کال کرنیوالے شہری راشد کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں