ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

 ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے حسن ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار کر لئے۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے ڈکیتی کی ورداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ حسن اور اس کے ساتھی خرم کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چوری شدہ موبائل فون ، موٹر سائیکل ، نقدی،پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں