دو ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا
موترہ(نامہ نگار) دو مسلح ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ،ڈسکہ کا رضوان موٹرسائیکل پرگھرسے جارہاتھاکہ اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے نقدی بیس ہزارروپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے۔
دو مسلح ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا ،ڈسکہ کا رضوان موٹرسائیکل پرگھرسے جارہاتھاکہ اس کو دو مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے نقدی بیس ہزارروپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے۔