کمالیہ :منشیات فروش کوجرم ثابت ہونے پر 10سال قید،سوا لاکھ جرمانہ

کمالیہ :منشیات فروش کوجرم ثابت  ہونے پر 10سال قید،سوا لاکھ جرمانہ

کمالیہ (نمائندہ دنیا )عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 10سال قید،سوا لاکھ روپے جرمانہ کی سزاسنا دی ۔

 تفصیلات کیمطابق ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد نذیر اعوان نے تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے درج مقدمہ کے نامزد ملزم شوکت علی کو جرم ثابت ہونے پر10سال قید اور ایک لاکھ پچیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں