کھلا پٹرول بیچنے والے 8 دکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والے 8 دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 8 دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے 8 دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر افراد کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔  مقدمات  درج کرلئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں