محنت کش کا رکشہ چوری ہو گیا

 محنت کش کا رکشہ چوری ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں محنت کش عمران اپنا رکشہ کھڑا کرکے خود چائے پینے ہوٹل چلا گیا اس دوران نامعلوم افراد رکشہ چوری کرکے فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں محنت کش عمران اپنا رکشہ کھڑا کرکے خود چائے پینے ہوٹل چلا گیا اس دوران نامعلوم افراد رکشہ چوری کرکے فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں