نامعلوم افراد نے کمسن لڑکے کو اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے کمسن لڑکے کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ صادق آباد میں عبدالمجید کا کمسن بیٹا کام سے گھر واپس آ رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزم نے اسے مبینہ طور پر اغوا کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔