چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو اینٹیں مار کر زخمی کر دیا

چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر  خاتون کو اینٹیں مار کر زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر خاتون کو اینٹیں مار کر زخمی کردیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقہ 240 رب میں طاہرہ نامی خاتون سے بازار جاتے ہوئے قاسم نامی ملزم نے چھیڑ چھاڑ کی جس سے منع کرنے پر ملزم نے اپنے دیگر 6 ساتھیوں کو بلا لیا جنہوں نے خاتون کو اینٹوں کے وار سے لہولہان کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں