کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ،4زخمی

 کار اور موٹر سائیکل کے  درمیان تصادم ،4زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)بھٹہ چوک بیدیاں روڈ میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم بچی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔۔۔

 بتایا گیا ہے کہ بھٹہ چوک بیدیاں روڈ میں کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے بچی سمیت 4افراد 9سالہ عائشہ 7سالہ حسن 40سالہ اکبر اور 45سالہ آصف زخمی ہوگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں