تین منشیات فروش گرفتار لاکھوں کی چرس،آئس برآمد

 تین منشیات فروش گرفتار لاکھوں کی چرس،آئس برآمد

لاہور(کرائم رپو رٹر)راوی روڈ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں تین منشیات فروش گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔

ڈی ایس پی شفیق آ با د سر کل با بر اشر ف انصا ری اور ایس ایچ او راوی روڈ نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران منشیات فروشوں جنید،فضل خان اور غلام رسول کو گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی 1300 گرام چرس 1000 برآمد کرلی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں