گوجرہ: 2 خوا تین مبینہ طور پر اغواء

گوجرہ: 2 خوا تین مبینہ طور پر اغواء

گوجرہ (نمائندہ دُنیا) مختلف واقعات کے دوران 2 خواتین مبینہ طور پر اغواء، تیسری خاتون سے زیادتی کی کوشش۔

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 332 ج ب کے محمد آصف نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کروا یا کہ اسکی 18 سا لہ بیٹی آ سیہ بی بی کو رضوا ن وغیرہ 3 افراد اسلحہ کی نوک پر گھر سے اغوا ئکرکے فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں محلہ نیو پلا ٹ کے ادیب علی نے تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکی شادی شدہ بہن ادیبہ شکیل کو 3 نامعلو م افراد گھر سے زبردستی اغواء کرکے لے گئے۔ ادھر چک نمبر 245 گ ب تلو نڈی کی رہائشی خاتون (ن)نے تھا نہ صدر میں مقدمہ درج کروایا کہ اسے عبدالستار نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں