تتلے عالی:بچوں کی لڑائی پر اینٹوں سے حملہ ، ایک شخص زخمی
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں بچوں کی لڑائی پر اینٹوں اور ڈنڈوں سے ایک شخص لہولہان ہوگیا۔
بچوں کی لڑائی پر محنت مزدوری کرکے گھر آنے والے بابر کو انور،شاہد،منور وغیرہ نے اینٹوں اور ڈنڈوں سے تشددکرکے زخمی کر دیا جسے نوشہرہ ورکاں ہسپتال پہنچایا گیا۔