منشیات فروش گرفتار، 1کلو ہیروئن برآمد
ڈسکہ(نامہ نگار)دوران گشت و ناکہ بندی منشیات فروش ڈیلر گرفتار ،1کلو سے زائد ہیروئن برآمد مقدمہ درج۔۔۔
تھانہ سٹی پولیس نے دوران گشت و ناکہ بندی موضع حبیب پورہ ڈسکہ میں گھوم پھر کر فروخت کر تے منشیات فروش ڈیلر کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو45گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔