کامونکے :اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی ، ویڈیو بنالی

کامونکے :اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی ، ویڈیو بنالی

کامونکے (نامہ نگار )خاتون سے اسلحہ کے زور پر زیادتی اور ویڈیو بنانے والے 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ موہن پور سے (ف)بی بی موضع نت کالر کی۔۔۔

 ملنگی نامی خاتون کے گھر دوا لینے گئی جہاں پر نواحی گاؤں نڈھا کے آفتاب نے ہوس کا نشانہ بنایا اور اُسکا دوست حبیب اسلحہ کے زور پر نازیبا ویڈیو بناتا رہا۔ گھنیا کی 14سالہ لڑکی کو مرغی فارم میں لیجاکر ندیم نامی شخص نے زیادتی کی کوشش کی،پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں