بجلی چوری، 2 شہریوں پر مقدمات

 بجلی چوری، 2 شہریوں پر مقدمات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث دو ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مجاہد آباد میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی دو گھروں کی چھتوں سے  کنڈے ڈال کر صارفین بجلی چوری کرتے پائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں