منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ کلو چرس برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ مصطفی آباد نے منشیات فروش کو ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس تھانہ مصطفی آباد نے خفیہ اطلاع ملنے پر بوائز ہائی سکول مصطفی آباد کے قریب سے محلہ مٹھو شاہ مصطفی آباد کے رہائشی منشیات فروش اشرف علی کو 1500 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں