لڑکے نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تھانہ منصور آباد کے علاقے آفیسرز کالونی کے رہائشی طاہر محمود نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے اس کے کمسن بیٹے کو قابو کرلیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ مزاحمت کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔