غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والا شہری پکڑا گیا

غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے  والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے گلبرگ روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس کی جانب سے بوگس اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی۔ جسے گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں