کلہاڑی کے وار کرکے شہری کو زخمی کر دیا

کلہاڑی کے وار کرکے شہری کو زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کلہاڑی کے وار کرکے شہری کو لہولہان کر دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 240 کے قریب فلک شیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیا اور کلہاڑی کے وار کرتے ہوئے شدید زخمی کرنے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں