مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش پر340افراد کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے پر340 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 275 رب کے۔۔۔
قریب نکالے گئے مذہبی جلوس کے شرکا کی جانب سے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ جس سے بڑے پیمانے پر نقصان کا خدشہ تھا۔ پولیس نے واقعہ میں ملوث 347 افراد کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ۔