مزدا ڈالہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مزدا ڈالہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری شدید زخمی ہو گیا۔ تھانہ ریل بازار کے۔۔۔
علاقے راجباہ روڈ پر مدثر نامی شہری اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتار مزدا ڈالہ نے انہیں ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا،پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔