گوجرہ:فحاشی کے اڈے پر چھا پہ نا ئکہ، لڑکیوں سمیت 7افراد گرفتار

گوجرہ:فحاشی کے اڈے پر چھا پہ نا ئکہ، لڑکیوں سمیت 7افراد گرفتار

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)سٹی پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھا پہ نا ئکہ اور لڑکیوں سمیت سا ت افراد گرفتار۔ سٹی پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 430 ج ب عا ئشہ نا می خاتو ن موچی والا روڈ پر مکا ن لے کر بدکاری کا اڈا چلا رہی ہے۔۔۔

 جہا ں پر بدکا ری کیلئے آ ئی خوا تین اور مر د موجو د ہیں جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اڈا کی نائکہ عا ئشہ ، حفیظ پارک گوجرہ کے عثما ن ، گلشن کا لونی کے عبدالرشید ، فیصل آ باد کی طاہرہ پروین ، کوثر بی بی ، ما ریہ،گوجرہ کی سمیرا کو رنگے ہا تھو ں قابو کرلیا اور انکے قبضہ سے رقم بھی برآ مد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں