بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا، ملزم گرفتار

بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا، ملزم گرفتار

قصور،الہ آباد(نمائندگان دنیا)الہ آباد کے نواحی علاقے میں قتل ہونے والے شخص کا بیٹا ہی قاتل نکلا۔

3روز قبل گہلن ہٹھاڑ میں مویشیوں کیلئے چارہ کاٹتے قتل ہونے والے 50 سالہ یونس کو اسکے بڑے نا خلف بیٹے زین نے قتل کیا۔ سی سی ڈی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل پسٹل برآمد کرلیا۔ ملزم نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا جس سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...