خاتون سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئی

 خاتون سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئی

لاہور (کرائم رپورٹر)گھوڑے شاہ چوک کے علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون زخمی ہوگئی۔ریسکیو 1122کے مطابق دھماکے سے خاتون تقریباً 60فیصد جھلس گئی۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں ،دھماکے سے گھر کے کچھ حصے کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ تحقیقات جاری ہیں تاکہ دھماکے کی وجہ معلوم ہوسکے ۔

گھوڑے شاہ چوک کے علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون زخمی ہوگئی۔ریسکیو 1122کے مطابق دھماکے سے خاتون تقریباً 60فیصد جھلس گئی۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں ،دھماکے سے گھر کے کچھ حصے کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ تحقیقات جاری ہیں تاکہ دھماکے کی وجہ معلوم ہوسکے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں