پتوکی:دو افراد کی 13سالہ گونگی بہری بچی سے زیادتی،1گرفتار ، دوسرا فرار
پتوکی (تحصیل رپورٹر) پتوکی کے تھانہ سرائے مغل کی حدود میں دو افراد کی 13 سالہ گونگی بہری بچی سے مبینہ زیادتی۔۔۔
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے فرار ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور متاثرہ خاندان کے بیانات قلمبند کیے ۔ ڈی ایس پی سرکل پتوکی رانا سجاد اکبر نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔